نعلی مقناطیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس، نعل نما مقناطیس انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس، نعل نما مقناطیس انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس۔